گورنمنٹ کالج کوئٹہ کو ڈگری کالج سے پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ مل گیا

محکمہ تعلیم بلوچستان نے چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا ہے

تفصیلات کے مطابق کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق چار ڈگری کالجز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دے دیا گیا ہے

جن کالجوں کو پوسٹ گریجویٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، ان کی تفصیل یوں ہے
گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ
گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کینٹ
. گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج جنرل محمد موسیٰ کوئٹہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *