آزادی فیسٹیول، گورنمنٹ کالج کوئٹہ کے طالب علم کی تقریری مقبلے میں دوسری پوزیشن

کوئٹہ، جشن آزادی فیسٹیول کے سلسلے میں صوبائی سطح پر انگریزی اور اردو تقریری مقابلوں کا انعقاد، گورنمنٹ کالج سریاب، کوئٹہ کے طالب علم نے صوبے بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ فورتھ ائیر کے طالب علم نصراللہ بلوچ نے اردو تقریری مقابلے میں حصہ لیا اور اپنی محنت و لگن سے دوسری پوزیشن بمعہ نقد انعام پندہ ہزار روپے اور سند حاصل کر لی۔ طالب علم نے پرنسپل کالج   پروفیسر محمد حسن ترین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Media Coverage

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *